

Loading content...
دریا میں رہوار کو داخل فرما کر مشک بھرکے دائیں شانے پر آویزاں فرمائی اور خیام کی جانب رخ فرمایا، عمر ابن سعد ملعون کے قریب ہی بنی حنفیہ ملعون کا کئی ہزار کا دستہ کھڑا تھا، ملعون نے اُن سے مخاطب ہوکر کہا کہ تم نے ابھی تک جنگ میں کوئی خاطر خواہ حصہ نہیں لیا، اب تم حملہ کرو
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار