

Loading content...
اُدھرجناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام مشک کو منہ لگاکر پانی پینے میں مصروف تھے اِدھر جنابِ امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں سے آنسوؤں کی بارش ہو رہی تھی ، شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے مشک کے دہانے سے منہ ہٹا کر بابا پاک پر نگاہ کی تو انہیں روتا ہوا پایا، گھبرا کر پوچھتے ہیں بابا جان کیاپانی پینے میں کوئی رونے والی بات ہے؟ آپ کی آنکھوں میں آنسو کیوں ہیں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار