

Loading content...
ادھر جس وقت 30ماشکی دوڑ کر پہنچے تو امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے انہیںدیکھ کر فرمایا کھڑے کیوں ہو؟ میرے لعلؐ کے اوپراپنی مشکیں خالی کردو، تاریخ گواہ ہے کہ اس وقت پانی کی تیس مشکیں جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام پر چھڑک دی گئیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار