

Loading content...
ادھر 30تیس ماشکی اپنی اپنی مشکیں لے کر دوڑے، مگر سب سے پہلے امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام اپنے شیرِ ببرکے قریب پہنچے، دوڑتے ہوئے گھوڑے پر ہی انہوں نے مشک کا دہانہ کھولااور مشک بیٹے کو دیتے ہوئے فرمایا اب پانی اوک سے نہ پیو بلکہ مشک کو منہ کے ساتھ لگا کر پیو۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار