

Loading content...
جنگِ صفین جون جولائی کے مہینے میں ہوئی اور وہ عرب میں شدید گرمی کے دن ہوتے ہیں اس جنگ کے دوران شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام چار مرتبہ میدان میں آئے ، جس وقت انہوں نے تیسری مرتبہ قوم اشقیاء پر حملہ کیا تو دوران جنگ انہیں شدید پیاس محسوس ہوئی انہوں نے اپنا رہوار فوجوں کی بھیڑسے باہر نکالااور بابا پاکؐ کی طرف رخ کر کے بالکل بچپن کے انداز میں عرض کیا٭ یا ابت العطش
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار