

Loading content...
یکے بعد دیگرسات تکبیریں خداوند صمصام نے بلند کیں، جناب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام ہر تکبیر کے ساتھ اشہد انک ابنیفرماتے رہے، جس وقت انہوں نے آٹھویں تکبیر بلند فرمائی تو ابن شعشا ملعون سر سے پیروں تک دو حصوں میں تقسیم ہوکر ایسے گرا جیسے درخت کے تنے کو سمجھ دار بڑھئی کاٹ کر دو حصوں میں تقسیم کرتا ہے اور دونوں میں ذرا برابر فرق نہیں ہوتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار