

Loading content...
اِدھرامیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے گھوڑے کی زین پر اچھل کر نعرۂ تکبیر بلند کیا، بیٹے کی تکبیر کی آواز میں آواز ملا کر فرمایا٭اشہد انک ابنی واللہ آپ مجھ علی علیہ الصلوات والسلام کے بیٹے ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار