

Loading content...
جنابِ مالک اشترسلام اللہ علیہ اور تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام چند قدم تک پاک راہوار کے ساتھ ساتھ چلتے گئے، تاجدار کربلا علیہ الصلوات والسلام نے اپنا نیزہ بھائی کو عطا فرمایا، خداوند وفا علیہ الصلوات والسلام نے اپنے آقا کے ہاتھ پر بوسہ دے کر گھوڑے کی باگ اٹھائی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار