

Loading content...
امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کو سینے سے لگایااور رخسار چوم کر فرمایامیرا لعلؐآج تو میں آپ کے بھائی کے بال بال کا ضامن ہوں میں انہیں میدان میں بھیج رہا ہوںاور واپسی پر میں ہی آپ کو ان کا بال بال سنبھال کر دوں گا، پھر اُس کے بعد کربلا جانے اور آپ بہن بھائی جانیں،آج کامیں ذمہ دار ہوں آج اِن کا بال بھی نہیں ٹوٹے کا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار