

Loading content...
بابا جان! مجھے ڈر ہے کہ کہیں نصیبِ دشمناںاگرانہیں کچھ ہوگیا تو میںبہن کو کیا جواب دوں گا؟وہ ہم سے منہ پھیر کے فرمائیں گی اگر غازی علیہ الصلوات والسلام آپ کا سگا بھائی ہوتا تو آپ ایسا کرتے؟ میرے معصوم علیہ الصلوات والسلام سے اپنی جان پیاری کی ہوگی ناں؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار