

Loading content...
سرکارامیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے اپنے شیرِ ببر بیٹے کو فرمایامیرے لعلؐ آج ہم دیکھنا چاہتے ہیںکہ پیاسوں کا علمبردار،بہنوں کا مان،مسافروں کے پردوں کا ضامن، نبی زادیوں صلوات اللہ علیھن کی ردائوں کا محافظ میدان میں رجز کیسے پڑھتا ہے،نعرۂ تکبیر کیسے بلند کرتا ہے،تلوار کس انداز میں چلاتا ہے،یمین ویسار پر حملہ کیسے کرتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار