

Loading content...
دورانِ جنگِ صفین 3صفر سنہ37ہجری بعد از نمازِصبح میدان میں دونوں لشکر مقابل ہوئے، ساری رات کی مسلسل جنگ کے بعد نماز صبح کا وقفہ ملا اور پھر صبح کی نماز کے بعد دوبارہ لشکر آراستہ ہوئے، صفیں ایک دوسرے کے مقابل ہوئیں اتنے میں لشکر شام میں سے ایک جوان برآمد ہوا جسے اہل شام 10,000 جوانوں کے برابر سمجھتے تھے، اس ملعون کا نام ابن شعشا شامی تھا، اس کے سات بیٹے تھے جو سبھی اپنے وقت کے مانے ہوئے جنگجو،تجربہ کاراور فنون حرب کے ماہر کہلاتے تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار