

Loading content...
خواب کی حقیقی تعبیر سے آگاہ کرتے ہوئے امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا کہ وہ حسِین اور شاداب باغ گلشن رسالت ہے، اسے نقصان پہنچانے والے کوفی اور شامی ہیں، خون کا دریا دریائے شہادت ہے، جس میں آپ نے تیرنا ہے……
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار