

Loading content...
اس کے بعد ایک خطبہ انشاء فرمایا جس میں آنے والے واقعات کی نشاندہی فرمائی پھر اپنے بیٹوں کو ساتھ لے کر میدانِ کربلا میں تشریف لے گئے، امام مظلوم علیہ الصلوات والسلام کو ایک ایک جگہ دکھاکر فرمایا کہ یہ وہ مقام ہے کہ جہاں آپ کے دوست جنابِ حبیب علیہ السلام زین چھوڑیں گے،یہاں جون علیہ السلام ہوں گے،یہاں میرا غازی بیٹاعلیہ الصلوات والسلام زین چھوڑے گا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار