

Loading content...
جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ ابھی ہم نے ایک خواب دیکھا ہے ،ہم نے عالم رویاء میں دیکھا ہے کہ اس مقام پر ایک باغ ہے اور وہ باغ انتہائی سرسبز اور دلکش ہے، پھر ہم نے دیکھا کہ کوفہ سے ایک فوج آئی اور اس نے اِس باغ کو اجاڑنا شروع کردیا، ہم نے دیکھا کہ وہ ایک ایک پودے کو کاٹتے جارہے ہیں، تھوڑی ہی دیر میں وہ باغ پامال ہوجاتا ہے ، اس کے بعد ہم نے دیکھا کہ اُس باغ کے مقام پر ایک خون کا دریا بہہ رہا ہے جس میں میرا مظلوم بیٹا حسینؐ علیہ الصلوات والسلام تیررہا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار