

Loading content...
یہاں پہنچ کر پہلے نمازِ ظہر ادا کی گئی اور اس کے بعد غلاموں نے خیام لگانا شروع کئے، ادھر غلام خیام لگانے میں مصروف تھے کہ سرکارامیرالمومنین علیہ الصلوات والسلام ایک درخت کے سائے میں تشریف فرما ہوئے، درخت کے تنے کا سہارا لے کر بیٹھے تو تھوڑی دیر کیلئے آنکھ لگ گئی، جس وقت بیدار ہوئے تو آنکھوں سے بے ساختہ اشک جاری ہو گئے، کافی دیر تک گریہ فرماتے رہے… عبداللہ ابن عباؐس روایت کرتے ہیں کہ ہم نے عرض کیا آقا آپ کے رونے کی وجہ کیا ہے؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار