

Loading content...
جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نوے ہزار کا لشکر لے کر صفین کی جانب روانہ ہوئے، جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام،امام حسن علیہ الصلوات والسلام، امام حسین علیہ الصلوات والسلام،جناب محمد حنفیہ علیہ الصلوات والسلام اور دیگر فرزند ان علیہم الصلوات والسلام بھی ہم رکاب تھے، اور اس جنگ میں جناب مسلم بن عقیل علیہ الصلوات والسلام اور جناب عبداللہ بن جعفرطیار علیہ الصلوات والسلام بھی شامل تھے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار