

Loading content...
کوفہ سے مقام صفین شمال مغرب کی جانب تھا یعنی اگر موجودہ دریائے فرات کے مغربی کنارے کے ساتھ ساتھ سفر کیا جائے تو 45میل کے فاصلے پر کربلا کی مقدس سر زمین آجاتی ہے اور اس سے مزید آگے جاکر صفین کا علاقہ آتا ہے اور اگر کوفہ سے صفین جائیں تو کربلا میں سے گزرنا پڑتا ہے، شام جانے کا قدیم راستہ بھی یہی تھا جسے برید اعظم بھی کہا جاتا تھا،اس راستے پر رقہ اور بالس کے درمیان صفین کا میدان تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار