

Loading content...
دریائے فرات اُس وقت دو شاخوں میں تقسیم ہوکر بہتا تھا، جسے آج ہم دریائے فرات سمجھتے ہیں در اصل یہ نہر سوران تھی بہت مدت کے بعد پھردریائے فرات نے اپنا رخ بدل کر اِس نہر میں بہنا شروع کردیا تھا، لیکن کربلا کی جنگ تک یہ نہر سوران یا شط الفرات یعنی فرات کا کنارہ کے نام سے مشہور رہی اور اسے مغربی فرات بھی کہا جاتا تھا، اس کا رخ شمال مغرب سے جنوب مشرق کی طرف تھا
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار