

Loading content...
ذوالحجہ 36ہجری 657عیسوی جون کا مہینہ تھا کہ جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے اپنے لشکر کو تیاری کا حکم فرمایا تاکہ حاکم شام نے جو بغاوت کی ہے اُس کی سرکوبی کی جاسکے، نوے ہزارکا لشکر کوفہ سے صفین کی جانب روانہ ہوا… اس مقام کا جغرافیہ بھی بتا تا چلوں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار