

Loading content...
جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی آنکھوں میں آنسو آ گئے تاجدار شہادت مولا امام حسینؐ علیہ الصلوات والسلام کو اپنے قریب بلایا اور جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ پکڑ کر اُن کے ہاتھ پر رکھ کرفرمایا میرا لعل آپ کے مالک یہ ہیں اور آپ اِن کے غلام ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار