

Loading content...
انہوںنے پوری زندگی اپنے کردار سے ثابت کیا کہ ہمارا پاک مالک ایک ہے یہی وجہ تھی کہ اکیس ماہ رمضان سنہ40ہجری کی رات امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام نے ساری پاک اولاد کو جمع فرمایا اور سب بیٹے بیٹیوں کے ہاتھ شہنشاہ ِمعظم امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ پر رکھے اور فرمایا کہ ان کا ضامن ہم آپ کو بناتے ہیں۔ مگریہاں جناب غازی پاکعلیہ الصلوات والسلام کا ہاتھ ان کے حوالے نہیں فرمایا، یہ دیکھ کر وفا وادب کی ملکہئِ معظمہ ام العباؐس علیہ الصلوات والسلام نے عرض کیا کہ آپ نے اِن کا ہاتھ شہنشاہ معظم امام حسن علیہ الصلوات والسلام کے ہاتھ میں کیوں نہیں دیا؟
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار