

Loading content...
اس میں بھی یہی پیغام تھا کہ جس طرح اللہ ایک ہے، اسی طرح امام زمانہ علیہ الصلوات والسلام بھی احد ہوتا ہے، جس طرح توحید میں ثانویت جائز نہیں اسی طرح اپنے مالک کے معاملے میں بھی ثانویت کا تصور حرام ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار