

Loading content...
خالق نے وحدت کے تصور کو اِسقدر مستحکم فرمایا ہے کہ عورت کا شوہر اگرچہ مجازی خدا ہوتا ہے مگر خالق نے اس مجازی خداکی وحدت کو ثانویت کے تصور سے پاک رکھا ہے اور حکم دیا ہے کہ عورت بیک وقت دو شوہر نہیں رکھ سکتی کیونکہ چاہے مجازی ہی کیوں نہ ہو مگر خدا ہوتا ایک ہی ہے
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار