

Loading content...
دوسرا پیغام یہ دیا کہ امام وقت علیہ الصلوات والسلام مقام وحدتِ کبریٰ پر فائز ہوتا ہے اور مقام وحدت لاشریک ہوتا ہے، اس کے ساتھ کوئی ظاہری رشتہ جتلانا اس کی وحدت کے ساتھ شریک ہونے کے برابر ہے اور یہ شرک ہوتا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار