

Loading content...
جس وقت ابن سعد ملعون نے یہ سوال کیا کہ جناب ِعباسعلیہ الصلوات والسلام ان مذاکرات میں کس حیثیت سے شامل ہیں تو امام پاک علیہ الصلوات والسلام کے کلام فرمانے سے پہلے شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام نے فرمایا کہ بحیثیت ِ غلام ہم ان مذاکرات میں شامل ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار