

Loading content...
جس وقت وہ ملعون آیا تو اس کے ساتھ اس کا بیٹا حفص اور ایک غلام بھی تھا شہنشاہِ کربلا علیہ الصلوات والسلام نے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام سے فرمایا کہ آپ نے ساتھ نہیں جانا تو انہوں نے عرض کیا آقا اُس کا ایک بیٹا ساتھ ہے اس لئے آپ شہزادہ علیؐ اکبر علیہ الصلوات والسلام کو ساتھ لے جائیںاوراُدھر اُس کا ایک غلام بھی ساتھ ہے تواِدھر سے اِس غلام کا جانا بھی ضروری ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار