

Loading content...
پہلی بات تو یہ ہے کہ انہوں نے پوری زندگی بھائی ہونے کے باوجود اپنے امام وقت کو بھائی نہیں کہا بلکہ ہمیشہ ان کا غلام کہلوایا، اور صرف اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ اپنے آپ کو غلام ثابت کر کے دکھایا اور یہ بھی نہیں کہ صرف اپنے گھر کے ماحول میں غلام کہلوایا بلکہ نو محرم کی رات جس وقت ابن سعد ملعون کے ساتھ مذاکرات کا پروگرام بنا تو اس ملعون نے یہ شرط رکھی کہ ہم تنہائی میں ملاقات کریں گے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار