

Loading content...
ماضی میں جس طرح حضور اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے ساتھ جناب امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کا بچپن گزرا تھا اسی طرح شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام کے ساتھ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کا بچپن نظر آتا ہے، ایسا لگتا تھا کہ جیسے دوبارہ زمانۂ نبوت لوٹ آیا ہو شہنشاہِ انبیاء صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی تصویر شہنشاہ کربلا علیہ الصلوات والسلام ہیں اور شہنشاہ ِامیرکائنات علیہ الصلوات والسلام کی تصویر شہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام ہیں
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار