

Loading content...
مثلاً حاتم طائی کے چالیس دروازے مشہور ہیں، واقعی دیتا رہا مگر ہاتھوں سے، خاندا ن پاک علیہم الصلوات والسلام میں سے جناب امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام نے سخاوت میں سند پائی، رکوع میں انگوٹھی دی،ہاتھ کی انگوٹھی دی مگر ہاتھ سے، لیکن باب الحوائج سلطانِ وفا علیہ الصلوات والسلام اتنے کریم ہیں کہ انہوں نے راہِ محبوب میں ہاتھ بھی ساتھ ہی دے دیے ، ہر کسی نے ہاتھوں سے سخاوت کی مگر ہاتھ کسی نے نہیں دیئے مگر اس پاک ذات نے راہ خدا میں ہاتھ بھی ساتھ ہی عطا کر دیئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار