

Loading content...
اب دیکھیں وفا کے خداوندِ واحد کا واحد لقب ہے ابوالفضل یہاں فضل دو معنی میں استعمال ہوا ہے، ایک تو اِن کے پاک فرزند کا نام ہے، دوسرے معنی ہیں فضیلت یعنی فضائل کی جمع ہے فضل، یہاں خود سوچیں کہ ان کے فضائل کیسے بیان ہو سکتے ہیں کہ جو ہوںہی ابو الفضل یعنی فضیلتوں کے خالق ومالک و وارث۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار