

Loading content...
شہنشاہِ نجف علیہ الصلوات والسلام کا لقب ہےابوتراب یہاں ابو کے معنی خالق، مالک، وارث کے ہیں، یعنی مٹی کے خالق… ابو کا لفظ تراب سے بھی بلند ہے، تراب مفضول ہے اور ابو فاضل ہے، ان دولفظوں کا مرکب ہے ابو تراب یعنی تراب کے بھی خالق۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار