

Loading content...
وجہ یہ ہے کہ آپ میرے بیٹے کی زیارت کو نہیں آتے ، سید مہدی عرض کرتے ہیں اے پاک ملکہئِ عالمین سین صلواة اللہ علیکِ میں تو ہر شب جمعہ شہزادہ علیؐ اکبر کے پاک بابا علیہ الصلوات والسلام کی زیارت کو آتا ہوں، پاک بی بیصلوات اللہ علیہا فرماتی ہیں اسی لئے تو ہم فرما رہے ہیں کہ آپ ہمارے بیٹے کی زیارت کرنے تونہیںآتے، وہ عرض کرتے ہیں کہ آپ فرمائیں آپ کا بیٹا کون ہے؟پاک معظمہ بی بی صلوات اللہ علیہا فرماتی ہیں کہ حسنین شریفین علیہما الصلوات والسلام تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے فرزند ہیں، میرابیٹا تو عباس علیہ الصلوات والسلام ہے، پھر فرمایا مہدی بیٹا یقین کرو کہ مجھے اپنا عباؐس علیہ الصلوات والسلام پاک حسنین علیہما الصلوات والسلام سے بھی زیادہ عزیز ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار