

Loading content...
اُس پاک ذات نے فرمایا کہ ہم نے یہ تو نہیں فرمایا کہ ہم ناراض ہیں بلکہ ہم نہ تو ناراض ہیں اور نہ ہی راضی ہیں، سید مہدیؐ ادب سے سر جھکا کر عرض کرتے ہیں کہ آپ وجہ تو بیان فرمائیں غلام سے کیا خطا سرزد ہوئی ہے کہ آپ مجھ پرراضی نہیں ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار