

Loading content...
سید مہدیؐ بحر العلوم کا مشہور واقعہ ہے کہ ایک دن انہیں عالم خواب میں پاک ملکہئِ وحدانیتہ الکبریٰ ملکہ دوجہاںسین صلوات اللہ علیہا نے فرمایا کہ مہدی ہم آپ پر راضی نہیں ہیں، یہ ادب سے سر جھکا کر عرض کرتے ہیں کہ اگر آپ کی ذاتِ پاک کسی پر ناراض ہو تو اللہ ناراض ہے، پھر تو میری نہ دنیا ہے اور نہ عقبیٰ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار