

Loading content...
دعویٰ دلیل سے دیا جاتا ہے، اس دعویٰ کی دلیل یہ ہے کہ امیر کائنات علیہ الصلوات والسلام کو جناب عمران علیہ الصلوات والسلام کی پشت ملی ہے اور جناب عمران علیہ الصلوات والسلام کے جملہ فضائل بجا سہی مگر امیر المومنین علیہ الصلوات والسلام کی مثل تو نہیں ہو سکتے، مگر ذرا غور فرمائیں کہ جناب ابوالفضل العباس علیہ الصلوات والسلام کو وہ باباؐ نصیب ہوئے ہیں کہ جو ان کے پاک بابا کو بھی میسر نہیں آئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار