

Loading content...
سید مہدی لکھتے ہیں کہ اِنہیں وہ پشت عطاہوئی ہے اور اِس نور کو وہ مقام ملا ہے جو لیس کمثلہ شئیکی اعلیٰ ترین مثال ہے، یعنی اللہ کی مثل الاعلیٰ ہے اور یہ وہ مقام ہے کہ جہاں انبیاء علیہم السلام تو کجا جناب ابوالفضل علیہ الصلوات والسلام خود اپنے شہنشاہ ِکائنات بابا پاک علیہ الصلوات والسلام سے بھی بڑھ گئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار