

Loading content...
سرکار ابو الفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام کے جملہ فضائل نہ تواکتسابی ہیں نہ ہی کسی سے سیکھے ہوئے ہیںاور نہ ہی کسی سے حاصل کردہ ہیں بلکہ ان کے تمام کمالات و خصائل وخصائص ان کی جبلت میں گوندھے ہوئے ہیں، اوران کی جبلت وفطرت عام جبلت نہیں بلکہ وہ فطرت ہے جو طینت قدسیہ ہے، اور ان کی طینت وہ ہے کہ جسے اللہ کے خالص نور سے خمیر کیا گیا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار