

Loading content...
خاندانِ رسالت علیہم الصلوات والسلام کے مایہ ناز جناب ابوالفضل العباؐس علیہ الصلوات والسلام وہ ذات ہیں کہ انبیاء علیہم السلام کے مشکل کشا خاندان کو بھی جب کبھی کوئی مشکل درپیش آئی تومشکل کشائی اس ذاتِ پاک نے فرمائی ، یہ گھر کائنات کا مشکل کشا ہے مگر باب الحوائج علیہ الصلوات والسلام اس گھر کے بھی مشکل کشا ہیں ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار