

Loading content...
جس وقت یہ اطلاع ملی تو جناب معظمہ عالیہ بی بی صلوات اللہ علیہا کا رخ پہلے تو مرکزی دروازے کی طرف تھا پھرفوراً ہی مستورات کی طرف رخ کیا آنکھیں جھکی ہوئی تھیں، روکر فرماتی ہیں بیبیو! محسوس نہ کرنا، میں اپنے الفاظ واپس لیتی ہوں، آج میرے سارے مان ٹوٹ گئے ہیں، جس کی امید پر میں آپ سب کو ساتھ لائی تھی آج وہ مان ٹوٹ گیا ہے ، میں اپنے سابقہ الفاظ کی بھی معذرت چاہتی ہوں، اب آپ کے پردوں کا مخافظ خدا ہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار