

Loading content...
در اطہر پر دائی پاک تمام پردہ داروں صلوات اللہ علیھن کو جنگ کا حال بتاتے ہوئے عرض کرتی ہیں کہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام اب مشک بھر کردریا سے خیام کی طرف روانہ ہیں مگر انہیں راستہ نہیں مل رہا ہے، مشک کو بچانے کی ہر ممکن کوشش کر رہے ہیں، ہر طرف سے تیروں کی بوچھاڑہے۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار