

Loading content...
ہزاروں تیر انداز پانی کی مشک کو اور سقائے حرم کو نشانہ بنانے میں مصروف تھے، ہزاروں تلواروں کی دیوار راستے میں حائل تھی مگر خدا وند مروّت علیہ الصلوات والسلام ہر آتے ہوئے تیر کو اپنے جسم اطہر پر اس طرح وصول کرتے رہے کہ کوئی تیر مشک تک نہ پہنچ سکے، یہ ایک عجیب دردناک منظر تھا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار