

Loading content...
جس وقت دریا سے مشک بھر کر باہر آئے تو فوج پھر جمع ہو چکی تھیں، نزدیک آنے کی بجائے انہوں نے دور سے ہی تیروں کی بارش کردی، تاریخ کے یہ الفاظ ہیں کہ مشک کو بچاتے ہوئے سقائے حرم علیہ الصلوات والسلام کی زرہ ساہی کی مثل ہوگئی کیونکہ تیر زِرہ کی کڑیوں میں پھنستے جا رہے تھے اور وہ اتنی تعداد میں تھے کہ کچھ ہی دیر میں زرہ ساہی کی طرح نظر آنے لگی ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار