

Loading content...
فطرت کا تقاضہ ہے کہ پیاسے کو پانی کی ٹھنڈک سے بھی کافی سکون ملتا ہے ۔ جس وقت شہنشاہِ وفاعلیہ الصلوات والسلام نے ہاتھوں میںپانی کی ٹھنڈک محسوس کی تو انہوں نے اس بات کو بھی آئین وفا کے خلاف سمجھتے ہوئے ہاتھوں کو لوہے کی گرم زرہ سے صاف کیا اور فرمایا اصغر علیہ الصلوات والسلام کی پاک بہن غلام کی مجبوری ہے کہ پانی بھرنا تھامیری آقا زادی مجھے معاف کردینا کیونکہ پانی میرے ہاتھوں سے مس تو ہو گیا ہے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار