

Loading content...
وہ کہتا ہے کہ دریا میں داخل ہوئے مگر تشنہ لب باہر آئے، اب اس بات سے ان کی مروت دیکھو، اس سے ان کی جوانمردی کا اندازہ کرو، ان کی غیرت ملاحظہ کرو، اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام کتنے غیور ہیں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار