

Loading content...
بڑے جلال میں دریا سے باہر آئے، خیام فلک احتشام کی طرف نگاہ کی، انہیں محفوظ پایا تو دشمن کی چال سمجھ گئے، پھر جمع شدہ لشکر پر حملہ کیا ، ان سے دوبارہ کنارہ خالی کروایا اور ایک بار پھر دریا میں گھوڑا داخل کیا ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار