

Loading content...
پھر جناب ابو الفضل علیہ الصلوات والسلام نے راستہ نہیں دیکھا بلکہ گھوڑے کا رخ کنارے کی طرف موڑا، پاک راہوارجیسے ہی کنارے کے قریب پہنچااسے اپنی دونوں رانوں میں مضبوطی سے جکڑا،اللہ اکبر کی صدا بلند کرتے ہوئے زمین پر قدم ٹکا کر جمپ لیا اور گھوڑے سمیت کنارے پر آکھڑے ہوئے ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار