

Loading content...
جہاں سے جناب غازی پاک علیہ الصلوات والسلام نے گھوڑے کو دریامیں اتاراتھا وہ بڑا خطرناک سا راستہ تھا، جس وقت پاک راہوار تیسری باردریا میں داخل ہوا تو امت ملعون نے میٹنگ کر کے فوراًایک ملعون کو آگے بڑھایا جس نے اونچے کنارے پر کھڑے ہو کرشہنشاہِ وفا علیہ الصلوات والسلام سے مخاطب ہو کر کہا کہ ۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار