

Loading content...
ایک طرف دریا ہے، دریا کے کنارے سے تھوڑی دور ٹیلا ہے،دریائوں کے کنارے پررہنے والے لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ اگر دریا اونچی جگہ سے گزر رہا ہوتو کنارے ہموار نہیں ہوتے بلکہ پانی نیچے گہرائی میں سے گزر رہا ہوتا ہے اورمسلسل بہاؤ کی وجہ سے کنارے کا کٹاؤ ہوتا رہتا ہے اوراکثر مقامات پر کنارہ دیوارکی طرح نظر آنے لگتا ہے ، کہیں سے دریا میں اترنے کی جگہ ہوتی بھی ہے تو بڑی ناہموارسی ، سیدھا راستہ نہیںملتا۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار