

Loading content...
عمر ابن سعد ملعون نے فوج کو چیختے ہوئے کہا کہ اگر خیام میں پانی پہنچ گیا تویاد رکھو کہ اس گھر کا ہر فرد اپنے وقت کا حیدر کرار علیہ الصلوات والسلام ہے پھر توان کے حملوں کی تاب پوری کائنات بھی نہیں لاسکے گی ،کوئی ایسی تجویز سوچو کہ سقائے حرم علیہ الصلوات والسلام پانی لے جانے میں کامیاب نہ ہوں۔
السید محمد جعفر الزمان نقوی البخاری سرکار